اشاعتیں

دسمبر, 2020 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

New Mehndi Design 2020 | Simple Indian Pakistani Arabic Mehndi Design 2020

تصویر
Here are unlimited New Mehndi design 2020 for girls for all kind occasions. 

اردو شاعری | پیار محبت عشق دکھی شاعری 2020

تصویر
‏لائی نہ ایسوں ویسوں کو خاطر میں آج تک اونچی ہے اِس قدر ,,, میری نیچی نگاہ بھی  ‏وہی تو فیصلہ کرتا ہے پتھر کے مُقدر کا کِسے ٹھوکر پہ رکھنا ہے، کِسے اسوّد کرنا ہے ‎#Ishq_e_Ilahi ❤️  ‏دوا اگر کام نہ آئے تو نظر بھی اُتارتی ہے یہ ماں ہے صاحب، یہ ہار کہاں مانتی ہے ‎#ماں  ‏مجھ سا نہیں ملے گا کہ جھونکا ہوا کا ہوں تجھ سا تراش لوں گا کہ پتھر نظر میں ہے ‎#NewProfilePic 

ترکی اور آذربائیجان کے درمیان پاسپورٹ فری آمد و رفت کا معاہدہ دونوں ملکوں کے درمیان پاسپورٹ فری آمد و رفت کا نظام

تصویر
‏ترکی اور آذربائیجان کے درمیان پاسپورٹ فری آمد و رفت کا    معاہدہ دونوں ملکوں کے درمیان پاسپورٹ فری آمد و رفت کا نظام جلد ہی رائج ہو جائے گا۔ دونوں ملکوں کے شہری صرف اپنی سرکاری شناخت کے ذریعے آ جا سکیں گے۔  صدر رجب طیب ایردوان کے حالیہ دورہ آذربائیجان میں معاہدہ طے پا گیا ہے   

ارطغرل غازی کے مرکزی ہیرو اینگن آلتون کی لاہور میں پریس کانفرنس

تصویر
 ‏ارطغرل غازی کے مرکزی ہیرو اینگن آلتون کی لاہور میں پریس کانفرنس پاکستان میں کچھ نئے پروجیکٹس کے معاہدے کئے ہیں پاکستانی عوام مجھ سے محبت کرتی ہے وزیراعظم عمران خان کی ارطغرل کی تعریف میرے لئے اعزاز ہے کھانا بہت لذیذ تھا لیکن مرچیں بہت زیادہ تھیں  ‏انگین آلتان (ارطغرل غازی) کے لاہور  پی سی ہوٹل کے خصوصی مناظر  سخت سیکیورٹی حصار میں ہوٹل کی راہداری سے گزر رہے ہیں ۔ چودھری گروپ آف کمپنیز کے فیملی ممبران سے ملاقات کر رہے ہیں ۔  انگین آلتان آج پریس کانفرنس اور لاہور کی سیر کے بعد واپس ترکی روانہ ہوجائیں گے 

‏صوفی ازم (معرفت) میں دلچسپی رکھنے والوں کیلئےمیری پرزور تجویز ہےکہ وہ سلسلہ وار ڈرامہ "یونس ایمرے" ضرور دیکھیں جسے پی ٹی وی پر نشر کیا جا رہا ہے۔

تصویر
‏پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے عوام سے ترک ڈرامہ سیریل یونس ایمرے دیکھنے کی اپیل کر دی۔ کہا کہ معرفت سے لگاؤ رکھنے والے ضرور یہ ڈرامہ دیکھیں۔  صوفی ترک شاعر یونس ایمرے اور ان کے مرشد تابدک ایمرے سے متعلق یہ  ڈرامہ پاکستان ٹیلی ویژن پر دکھایا جا رہا ہے . ‏صوفی ازم (معرفت) میں دلچسپی رکھنے والوں کیلئےمیری پرزور تجویز ہےکہ وہ سلسلہ وار ڈرامہ "یونس ایمرے" ضرور دیکھیں جسے پی ٹی وی پر نشر کیا جا رہا ہے۔

Ertugrul Ghazi Quotes in Urdu | Younas Emryee Quotes & Much More |

تصویر
‏غداروں پر رحم کرنا معصوموں کے خلاف ظلم ہے۔ سلطان ملک شاo ‏شاہینوں کے دیس میں گیدڑوں کا انجام موت ہے۔ ملک سنجر  ‏میں اپنی تلوار صرف اللہ کے کلمے کی سربلندی کے لیے اٹھاتا ہوں۔ ملک سنجر  ‏جہاں عدل نہ ہو وہاں ڈاکو لٹیرے طاقتور ہو جاتے ہیں اور قاتل بےخوف۔ یونس ایمرے ‏دنیا میں ہر شے حق تعالی کا ہی جلوہ ہے یونس ایمرے ‏تقدیر سے دنیا کا کوئی شخص بھاگ نہیں سکتا۔ یونس ایمرے ‏سیدنا عمرفاروق نہ ہوتے تو سمجھنا مشکل ہوتا کہ عدل کیسے کیا جاتا ہے۔ یونس ایمرے ‏ہر صاحب اختیار اور حکمران کو حضرت عمرفاروق رضی اللہ عنہ کی مثال بننا ہوگا۔ یونس ایمرے ‏عدالت مجرموں کی نہیں، بےگناہوں کی فکر کرنے کا نام ہے۔ یونس ایمرے ‏مسلمان اپنے دین پر عمل پیرا ہو کر یکجا ہوں تو دنیا کی کوئی طاقت انھیں نقصان نہیں پہنچا سکے گی۔ یونس ایمرے ‏صحیح راستے پر چلنے والا ہی منزل پر پہنچ سکتا ہے۔ ‏ہم مجاہد ہیں اور ہمیں حق کی سربلندی کےلیے لڑنا ہے۔ یونس ایمرے ‏ہم اپنے قول سے نہیں، اپنے عمل سے اس دنیا کو بدلنا چاہتے ہیں۔ یونس ایمرے