اردو شاعری | پیار محبت عشق دکھی شاعری 2020

‏لائی نہ ایسوں ویسوں کو خاطر میں آج تک
اونچی ہے اِس قدر ,,, میری نیچی نگاہ بھی


اردو شاعری | پیار محبت عشق دکھی شاعری 2020

 ‏وہی تو فیصلہ کرتا ہے پتھر کے مُقدر کا

کِسے ٹھوکر پہ رکھنا ہے، کِسے اسوّد کرنا ہے

‎#Ishq_e_Ilahi ❤️ 

اردو شاعری | پیار محبت عشق دکھی شاعری 2020

‏دوا اگر کام نہ آئے تو نظر بھی اُتارتی ہے

یہ ماں ہے صاحب، یہ ہار کہاں مانتی ہے

‎#ماں 

اردو شاعری | پیار محبت عشق دکھی شاعری 2020

‏مجھ سا نہیں ملے گا کہ جھونکا ہوا کا ہوں

تجھ سا تراش لوں گا کہ پتھر نظر میں ہے

‎#NewProfilePic 

اردو شاعری | پیار محبت عشق دکھی شاعری 2020


تبصرے