ترکی اور آذربائیجان کے درمیان پاسپورٹ فری آمد و رفت کا معاہدہ دونوں ملکوں کے درمیان پاسپورٹ فری آمد و رفت کا نظام

‏ترکی اور آذربائیجان کے درمیان پاسپورٹ فری آمد و رفت کا    معاہدہ
دونوں ملکوں کے درمیان پاسپورٹ فری آمد و رفت کا نظام جلد ہی رائج ہو جائے گا۔
دونوں ملکوں کے شہری صرف اپنی سرکاری شناخت کے ذریعے آ جا سکیں گے۔ 
صدر رجب طیب ایردوان کے حالیہ دورہ آذربائیجان میں معاہدہ طے پا گیا ہے 
ترکی اور آذربائیجان کے درمیان پاسپورٹ فری آمد و رفت کا    معاہدہ دونوں ملکوں کے درمیان پاسپورٹ فری آمد و رفت کا نظام

 

تبصرے