‏صوفی ازم (معرفت) میں دلچسپی رکھنے والوں کیلئےمیری پرزور تجویز ہےکہ وہ سلسلہ وار ڈرامہ "یونس ایمرے" ضرور دیکھیں جسے پی ٹی وی پر نشر کیا جا رہا ہے۔

‏پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے عوام سے ترک ڈرامہ سیریل یونس ایمرے دیکھنے کی اپیل کر دی۔ کہا کہ معرفت سے لگاؤ رکھنے والے ضرور یہ ڈرامہ دیکھیں۔ 
صوفی ترک شاعر یونس ایمرے اور ان کے مرشد تابدک ایمرے سے متعلق یہ  ڈرامہ پاکستان ٹیلی ویژن پر دکھایا جا رہا ہے .
‏صوفی ازم (معرفت) میں دلچسپی رکھنے والوں کیلئےمیری پرزور تجویز ہےکہ وہ سلسلہ وار ڈرامہ "یونس ایمرے" ضرور دیکھیں جسے پی ٹی وی پر نشر کیا جا رہا ہے۔

تبصرے