Ertugrul Ghazi Quotes in Urdu | Younas Emryee Quotes & Much More |
غداروں پر رحم کرنا معصوموں کے خلاف ظلم ہے۔ سلطان ملک شاo
دنیا میں ہر شے حق تعالی کا ہی جلوہ ہے
یونس ایمرے
تقدیر سے دنیا کا کوئی شخص بھاگ نہیں سکتا۔ یونس ایمرے
سیدنا عمرفاروق نہ ہوتے تو سمجھنا مشکل ہوتا کہ عدل کیسے کیا جاتا ہے۔ یونس ایمرے
ہر صاحب اختیار اور حکمران کو حضرت عمرفاروق رضی اللہ عنہ کی مثال بننا ہوگا۔ یونس ایمرے
عدالت مجرموں کی نہیں، بےگناہوں کی فکر کرنے کا نام ہے۔ یونس ایمرے
مسلمان اپنے دین پر عمل پیرا ہو کر یکجا ہوں تو دنیا کی کوئی طاقت انھیں نقصان نہیں پہنچا سکے گی۔ یونس ایمرے
صحیح راستے پر چلنے والا ہی منزل پر پہنچ سکتا ہے۔
ہم مجاہد ہیں اور ہمیں حق کی سربلندی کےلیے لڑنا ہے۔ یونس ایمرے
ہم اپنے قول سے نہیں، اپنے عمل سے اس دنیا کو بدلنا چاہتے ہیں۔ یونس ایمرے
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں