اشاعتیں

نومبر, 2020 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

‏وزیراعظم عمران خان کا مسلح افواج کے سربراہان، ڈی جی آئی ایس آئی اور وفاقی وزراء کے ہمراہ آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرز کا دورہ

تصویر
‏وزیراعظم عمران خان کا مسلح افواج کے سربراہان، ڈی جی آئی ایس آئی اور وفاقی وزراء کے ہمراہ آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرز کا دورہ۔ اجلاس میں اعلیٰ قومی اور عسکری قیادت کو علاقائی اور ملکی صورتحال پر تفصیل سے آگاہ کیا گیا۔ قومی سلامتی کو درپیش چیلینجز سے متعلق آئی ایس  آئی کے کردار پر گفتگو!  ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے ڈائریکٹوریٹ جنرل آئی ایس آئی میں استقبال کیا، اجلاس میں اعلیٰ قومی اور عسکری قیادت کو علاقائی اور ملکی صورتحال پر تفصیل سے آگاہ کیا گیا۔  ‏عزم، ہمت، وقار، چٹان سا حوصلہ اور آہنی ارادے

سیالکوٹ چیمبر آف کامرس نے اپنے ذاتی پیسوں سےائیر لائن لانچ کی

تصویر
  ‏شاباش پاکستان ، شاباش تاجر کمیونٹی سیالکوٹ چیمبر آف کامرس نے اپنے ذاتی پیسوں ، کوششوں سے اپنی ائیر لائن لانچ کی ہے AirSial کے نام سے یہ اسکا پہلا جہاز ہے دسمبر کے پہلے ہفتے وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان عمران خان افتتاح کریں گے باوا جی سیالکوٹ سیالکوٹ 

امام بخاری اور بو علی سینا کا شہر

تصویر
‏امام بخاری اور بو علی سینا کا شہر بخارا، اسلامی علوم و فنون اور تاریخ میں نہایت اہمیت کا حامل رہا ہے۔  بخارا ازبکستان کا پانچواں سب سے بڑا شہر اور صوبہ بخارا کا صدر مقام ہے۔ اس کا طرز تعمیر اور آثار قدیمہ ایرانی تاریخ اور فن کے ستونوں میں سے ایک ہے۔  Share with friends on Social Media. 

One line Urdu poetry | Sad Romantic Love Poetry | Sayari Urdu | Easy to Copy Past Urdu Sayari |

سنو لڑکیوں گال پے جھنڈا🇵🇰🇵🇰نہ بنوانا  😂 مجھے پرچم چومنے کی عادت ہے  🙈💋