وزیراعظم عمران خان کا مسلح افواج کے سربراہان، ڈی جی آئی ایس آئی اور وفاقی وزراء کے ہمراہ آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرز کا دورہ
وزیراعظم عمران خان کا مسلح افواج کے سربراہان، ڈی جی آئی ایس آئی اور وفاقی وزراء کے ہمراہ آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرز کا دورہ۔ اجلاس میں اعلیٰ قومی اور عسکری قیادت کو علاقائی اور ملکی صورتحال پر تفصیل سے آگاہ کیا گیا۔ قومی سلامتی کو درپیش چیلینجز سے متعلق آئی ایس
آئی کے کردار پر گفتگو!
ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے ڈائریکٹوریٹ جنرل آئی ایس آئی میں استقبال کیا، اجلاس میں اعلیٰ قومی اور عسکری قیادت کو علاقائی اور ملکی صورتحال پر تفصیل سے آگاہ کیا گیا۔
![]() |
عزم، ہمت، وقار، چٹان سا حوصلہ اور آہنی ارادے |
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں