سیالکوٹ چیمبر آف کامرس نے اپنے ذاتی پیسوں سےائیر لائن لانچ کی

 

سیالکوٹ چیمبر آف کامرس نے اپنے ذاتی پیسوں سےائیر لائن لانچ کی

‏شاباش پاکستان ، شاباش تاجر کمیونٹی

سیالکوٹ چیمبر آف کامرس نے اپنے ذاتی پیسوں ، کوششوں سے اپنی ائیر لائن لانچ کی ہے AirSial کے نام سے یہ اسکا پہلا جہاز ہے

دسمبر کے پہلے ہفتے وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان عمران خان افتتاح کریں گے

باوا جی سیالکوٹ سیالکوٹ 

تبصرے