One line Urdu poetry | Sad Romantic Love Poetry | Sayari Urdu | Easy to Copy Past Urdu Sayari |
سنو لڑکیوں گال پے جھنڈا🇵🇰🇵🇰نہ بنوانا
😂
مجھے پرچم چومنے کی عادت ہے
🙈💋
یوں هے کہ کہیں نام و نشاں تک نہیں تیرا
اور تجھ سے بھری رهتی هیں تنہائیاں میری
بیوقوف سے بیوقوف عورت بھی اگر حسین ہو، تو وہ ہزاروں افلاطون پر راج کرسکتی ہے،
بیوقوف سے بیوقوف عورت بھی اگر حسین ہو، تو وہ ہزاروں افلاطون پر راج کرسکتی ہے،
میں اختتام سے اکثر آغاز کرتی ہوں🔥
میں نظر میں رکھ کر نظر انداز کرتی ہوں🔥
میں نے ویسا ہی بنا لیاخود کو...
مرشد
جیسا ہونے کا الزام لگایا تھا اس نے...
گُزرا کوئی خیال کی راهداریوں سے یوں
نبضِ حیات چل پڑی ... هر شے نِکھر گئی
پھر تری یاد کے موسم نے جگائے محشر
پھر مرے دل میں اٹھا شور ہواؤں جیسا
تم جلن برقرار رکھنا♨
ہم جلوے برقرار رکھیں گے♥️😍👍
جی میں اتا ھے
ترے نینوں پہ اک کتاب لکھوں
ترے چہرے کو برگ
تری انکھوں کو شراب لکھوں
تری زلفیں گھٹاؤں جیسی
ترے لب کو گلاب لکھوں
کسی بھی لحمہ جو تجھ سے غافل رھوں
تو ایسے وقت کو عذاب لکھوں
مجھے سمجھنے کیلئے دل استعمال کرو
😊❤
دماغ جو لگاؤگےتو ہینگ ہو جاو گے🔥🔥
میں نے زہر بھی_____زخموں پر لگا کر دیکھا ہے
اتنی آہیں نہیں نکلتی جتنی تیری بے رخی سے نکلتی ہیں
💔
تہمتیں ھم پر آتی رھیں ایک سے ایک مگر
خوبصورت جو الزام تھا ۔۔۔ وہ تیرا نام تھا
❤👈🔥
ہنسی ہنسی میں اُڑائی ہیں تلخیاں کتنی!
اِنہیں شمار جو کرتے تو، کب کے مر گئے ہوتے
شہنشاہی نہیں فقیری دے مولا 🙏
ہم نے دنیا پر نہیں دلوں پر راج کرنا ہے❤️❣❣💞
میری خوشیاں جس نام سے وابستہ تھیں۔۔۔💔💔
جانے کیوں آج اسی نام پہ رونا آیا۔۔۔💔🔥
گلے لگا کے بس اک دوسرے کو ہنستے رہے،
بچھڑتے وقت ہمیں اور کچھ نہیں سوجھا،
❤اسے کہنا اب دل❤ تهام کے رکهے ..
راه تکنے کی باری اب اس کی هے.... ☺
مرشد ہمارا خواب محبت بکھر گیا🔥
مرشد وہ ایک شخص بھی بدل گیا...💔💔💔
ﺟﻮ چائے پہ ﻣﻞ ﮐﮯ ﺑﯿﭩﮭﯿﮟ ! ﮐﻮﺋﯽ ﺩﺭﺩ ﯾﺎﺩ
ﺗﮏ ﻧﮧ ﺭﮨﮯ
ﭘﺮﺍﻧﮯ ﺩﻭﺳﺖ ﺑﮭﯽ ﯾﺎﺭﻭ ! ﮐﻤﺎﻝ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ... 💯
لوگ کہتے ھیں دل سمندر سے بھی گہرا ھوتا ھے
میں حیران ھو اس میں تیرے سوا کوئی بسا ھی نھیں💞
بُرے نہیں تھے لیکن ہمیشہ ہر کسی نے بُرا سمجھا
ہم جو سچ میں خراب ہوتے تو سوچو کتنے فساد ہوتے۔۔
میں تماشا ہوں_____مجھے دیکھ رہی ہے دنیا😢
تم تو خالق ہو مجھے ڈھانپ کیوں نہیں دیتے😢 *_
وہ چال ایسی چل گیا🔥
ہم بجھ گئے، دل جل گیا🖤
ساتھ برسات میں لیئے پھرتے ہو اس کو انجم
تم نے اس شہر میں کیا آگ لگانی ہے کوئی ؟ ❤
⭐____عشق میں مبتلا شخص کے مطابق!
دنیا کی کل آبادی صرف ایک شخص ھے.🙂🥀
Good morning
مرشد اس کی آواز میری بھوک مٹایا کرتی تھی
مرشد میرا رذک بھی مجھ سے چھین لیا گیا.
حضورِ والا_____اک مسلہ فقۂہ عشق کی روسے
کوئی جب دل چُرا لے__کیا اس کےہاتھ کاٹیں گے؟؟!!
ایک وہی تو رنگ پسند ہے مجھے
جو مجھے سامنے دیکھ کے اڑتا ہے آپکا🔥
پانی دریا میں ھو یا آنکھوں میں،،
گہرائی اور راز دونوں میں ھوتے ہیں
اگر میں کسی ریاست کا شہزادہ ہوتا
تو جب جب تم۔ہنستی تب تب غلام آزاد کرتا.
ابتدائی خواہشوں میں____، کونسی پُوری ہوئی.. ؟؟
چل مُجھے سُولی چڑھا، اب آخری خواہش نہ پوچھ..!
تم ثروت کو پڑھتی ہو؟
کتنی اچھی لڑکی ہو
میں جنت سے نکلا تھا
اور تم مجھ سے نکلی ہو
بات نہیں سنتی ہو، کیوں ؟
غزلیں بھی تو سنتی ہو
کیا رشتہ ہے شاموں سے ؟
سورج کی کیا لگتی ہو ؟
لوگ نہیں ڈرتے رب سے
تم لوگوں سے ڈرتی ہو ؟
آدم ؟؟ اور سدھر جائے ؟؟
تم بھی حد ہی کرتی ہو
میں تو جیتا ہوں تم میں
تم کیوں مجھ پر مرتی ہو ؟
مصرعوں میں باتیں کرنا
تم آسان سمجھتی ہو ؟
کیوں انکار کروں اِس کا ؟؟
تم اِس جسم میں رہتی ہو
پیار ہے یہ، "تبلیغ" نہیں
کس چکر میں پڑتی ہو ؟
کس نے جینز کری ممنوع ؟؟
پہنو ! اچھی لگتی ہو
کافی ہو مُلتان کی تم
اور زریون کی مستی ہو !
🌹
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں