امام بخاری اور بو علی سینا کا شہر
امام بخاری اور بو علی سینا کا شہر بخارا، اسلامی علوم و فنون اور تاریخ میں نہایت اہمیت کا حامل رہا ہے۔
بخارا ازبکستان کا پانچواں سب سے بڑا شہر اور صوبہ بخارا کا صدر مقام ہے۔ اس کا طرز تعمیر اور آثار قدیمہ ایرانی تاریخ اور فن کے ستونوں میں سے ایک ہے۔
Share with friends on Social Media.
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں